پاکستانی ٹیم قسمت کے سہارے سپر ایٹ میں پہنچی ہے۔ عثمان طارق، ابرار اور نواز کی بولنگ نیوزی لینڈ کے خلاف خطرناک ثابت ہوسکتی ہے اور نیوزی لینڈ کے جارحانہ بلے بازوں کے لیے ان سپنرز کو کھیلنا آسان نہ ہوگا۔
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ
کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں ہونے والے افتتاحی میچ کی تقریب میں صدر آصف علی زرداری مہمان خصوصی ہوں گے۔