کرکٹ بابر اور فخر کمبینیشن میں فِٹ نہیں ہوتے تو نہیں کھیلائیں گے: سلمان آغا نیدرلینڈز کے خلاف پہلے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان آغا نے ٹیم کے توازن اور مضبوط ترین کمبی نیشن کے انتخاب کی اہمیت پر زور دیا۔