تاریخ دہلی کا قدیمی پیٹرول پمپ: ہاتھ سے چلنے والی مشینوں سے جدید دور تک کا سفر 1923 چاندنی چاک میں پٹرول پمپ کی شروعات ہوئی تھی جسے بعد میں شاہدرہ منتقل کردیا گیا۔ جین خاندان کی چوتھی نسل اسے آج بھی چلارہی ہے۔