پاکستان کراچی: ہسپتالوں سے بچوں میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ، تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا حکم تحقیقاتی کمیٹی متاثرہ بچوں کی اصل تعداد، ان میں ایچ آئی وی منتقل ہونے کی وجوہات، علاج کے دوران سرنجوں کے مبینہ دوبارہ استعمال اور دیگر متعلقہ معاملات کا جائزہ لے گی۔