تاریخ مہاراجہ رنجیت کا توشہ خانہ ’خالی‘ کیسے ہو گیا؟ لمز میں منعقدہ نمائش میں دستاویزی شواہد کی مدد سے یہ بتایا گیا ہے کہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کے توشہ خانے کا بیش قیمت خزانہ، بشمول کوہِ نور ہیرا، کس طرح ایسٹ انڈیا کمپنی کے ذریعے لاہور سے لندن منتقل ہوا۔