فن کوئٹہ کی مصورہ جو برش اور رنگ استعمال نہیں کرتیں رابعہ شفیع کا مقصد اپنے فن پاروں کے ذریعے بلوچستان کے کلچر کو اجاگر کرنا ہے، جس میں وہ اکثر وہ چیزیں دکھاتی ہیں جو روزمرہ معاشرے کا حصہ ہیں۔