کھیل پیڈل جاپان میں ایشیائی کھیلوں میں ایونٹ کے طور پر شامل کارلوس الکرز، کرسٹیانو رونالڈو اور میکس ورسٹاپن اس کھیل کے بڑے مداح ہیں، جو ٹینس اور سکواش کا مرکب ہے اور حالیہ برسوں میں اس کی مقبولیت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔