پاکستان افغان میڈیکل طلبہ کی ملک بدری: بلوچستان میں درخواست خارج، سندھ ہائی کورٹ کا 31 طلبہ کو تحفظ پی ایم ڈی سی نے یکم ستمبر کو جاری مراسلے میں 31 جولائی کو جاری کی گئی ہدایات کو دوبارہ واضح کیا ہے جس میں پاکستان میں زیر تعلیم افغان طلبہ کو نکالنے کا فیصلہ کیا تھا۔