معیشت پاکستان میں سونے، چاندی کی قیمتوں میں کمی مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 3,800 روپے کمی کے بعد 453,336 روپے تک پہنچ گئی۔