ملٹی میڈیا انڈیا: حیدرآباد کی سڑکوں پر ڈبل ڈیکر بسیں دوبارہ رونق بکھیریں گی حیدرآباد دکن میں ڈبل ڈیکر بسوں کی تاریخی اہمیت ہے۔ 1946 میں حیدرآباد کے ساتویں نظام میر عثمان علی خان نے نظام ٹرانسپورٹ سروسز کے ذریعے ڈبل ڈیکر بسیں متعارف کرائی تھیں۔