ٹیکنالوجی پاکستان کا ’سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر‘ کیا کرے گا؟ سکائی 47 کے نام سے یہ ڈیٹا سینٹر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی، چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ژونگ شنگ ٹیلی کمیونیکیشن اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔