ادب کراچی: ’کنواں‘ اور ’جب آنکھ سے نا ٹپکا‘ کے لیے ایوارڈ کراچی میں لٹریری اینڈ آرٹس ایوارڈ کی ہفتے کو ہونے والی تقریب میں کچھ نئے شعبوں میں بھی ایوارڈ دیے گئے۔