پاکستان ملک میں ’اومیکرون‘ آنا ناگزیر ہے، ویکسین فوری لگوائیں: اسد عمر وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ 12 دن پہلے جنوبی افریقہ میں وائرس کی منتقلی کی شرح 0.9 تھی جو اب 9.7 ہوگئی ہے۔ ’اومیکرون‘ کا پھیلاؤ: جنوبی افریقہ کا سفری پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ دنیا کرونا کی نئی قسم ’اومیکرون‘ سے بچنے کے لیے سرگرم برطانیہ سمیت کئی ملکوں میں کرونا کے ’اومیکرون‘ ویرینٹ کی تصدیق