کرکٹ راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی فتح، سیریز 1-1 پر ختم جنوبی افریقہ نے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک کی برابری پر ختم کر دی۔
کرکٹ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر لاہور ٹیسٹ جیت لیا پاکستان نے جنوبی افریقہ کو93 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں سبقت حاصل کر لی ہے۔