سوشل اہم شخصیات کی موت کی جھوٹی خبریں بار بار کیوں سامنے آتی ہیں؟ ان فوتگیوں کی غلط اطلاعات کے بارے میں معلوم نہیں کہ یہ کہاں سے شروع ہوتی ہیں، لیکن بہت جلد یہ خبریں درست لگنے لگتی ہیں۔