ایشیا شیخ حسینہ: ’بااثر ترین خاتون‘ سے ملک سے فرار تک شیخ حسینہ نے اسی سال جنوری میں الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی مگر صرف سات ماہ کے اندر اقتدار ان کے ہاتھ سے پھسل گیا۔