تحقیق رات دیر گئے کھانا کس طرح ذیابیطس اور وزن میں اضافے کا باعث؟ سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ نئے نتائج دائمی دیکھ بھال کے عمل خاص طور پر ان صورتوں میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں جن میں مریضوں کو براہ راست معدے تک جانے والی نالی کے ذریعے خوراک دی جاتی ہے۔