کیری این ماس

’دا میٹرکس‘ کی چوتھی فلم بننے جا رہی ہے

’دا میٹرکس‘ کی پہلی فلم 20 سال پہلے 1999 میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس میں اداکار لارنس فشبرن نے مورفیئس کا کردار نبھایا تھا۔