پاکستان کے ٹو حادثہ: متاثرین کا ایئرلائن پر تحقیقات میں تعاون نہ کرنے کا الزام طیارے کے کیپٹن کے بیٹے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایئرلائن سے انشورنس، سرچ آپریشن اور دیگر معاملات پر سوالات کیے مگر اب تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔