دنیا ایران جنگ سے متعلق مصنوعی ذہانت سے بنی ویڈیوز کی بھرمار جنگ کے دوران مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی تصویروں اور ویڈیوز کی بھرمار ہے لیکن سوشل میڈیا پلیٹ فارم انہیں روکنے میں ناکام نظر آتے ہیں۔