ایشیا جنوبی کوریا: بھگدڑ میں ہلاکتوں کی تعداد 153 ہو گئی، 133 زخمی سیئول میں تقریباً ایک لاکھ سے زیادہ افراد ہالووین کا تہوار منا رہے تھے جب وہ تنگ گلیوں میں پھنس گئے اور بھگدڑ مچ گئی۔