معیشت پاکستان کا 5 اور 10 سالہ یوروبانڈ جاری کرنے کا عمل شروع وزیر خزانہ کے مشیر نے کہا کہ یہ عالمی سرمایہ کاروں کے ساتھ پاکستان کے بڑھتے ہوئے روابط اور بین الاقوامی سرمایہ منڈیوں میں پائیدار موجودگی دوبارہ قائم کرنے کی کوششوں کی عکاسی کرتا ہے۔