کھیل انڈین شہر احمد آباد کامن ویلتھ گیمز 2030 کی میزبانی کرے گا احمد آباد نے ہیملٹن، کینیڈا میں ہونے والے پہلے کامن ویلتھ گیمز کے 100 سال مکمل ہونے پر، ایونٹ کی میزبانی کے حق کے لیے نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا کو شکست دی۔