فن وین گوف کی خودکشی میں استعمال ہونے والا پستول مہنگے داموں نیلام آکشن ہاوس ڈروٹ کے مطابق زنگ آلود پستول اپنے مُڑے ہوئے ہینڈل سمیت تخمینے سے دوگنی قیمت پر ایک نامعلوم شخص نے ٹیلی فون بولی لگا کر خرید لیا۔