دنیا پاناما لیکس سکینڈل: 32 افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز پاناما کے محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ ان 32 افراد پر ’معاشی نظام کے خلاف مبینہ جرائم کرنے پر قانونی کارروائی کی جا رہی ہے، جس میں منی لانڈرنگ بھی شامل ہے۔‘