کیوروسیٹی

سائنس

مریخ کی پراسرار روشنیاں

ناسا کی جانب سے جاری کی جانے والی بلیک اینڈ وائٹ تصاویر میں صحرائی علاقے کی پشت پر موجود پہاڑی سلسلے میں واقع ایک اونچی پہاڑی کے سامنے سفید رنگ کے ہالے کو دیکھا جا سکتا ہے جو کافی دور سے بھی واضح نظر آرہا ہے۔