تاریخ کیا علی گڑھ کا نام پاکستان کی مخاصمت میں بدلا جا رہا ہے؟ ’شہروں کو ترقی دینا مشکل کام ہے لیکن نام بدل کر لوگوں کے جذبات سے کھیلنا آسان کام ہے اور یہ کام بی جے پی کو بخوبی آتا ہے۔‘