فٹ بال ویمن فٹبال ورلڈ کپ اور ویڈیو ریفری کے متنازع فیصلے انگلینڈ اور فرانس کی ٹیمیں ویمن فٹبال ورلڈ کپ میں اپنے اپنے میچز جیتنے کے بعد کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔