صحت مردانہ مانع حمل دوائی استعمال کرنے والے پہلے انسان کے محسوسات اس کریم میں پروجسٹرون مردانہ نطفے میں تولیدی جرثوموں کو پیدا ہونے سے روکے گا جبکہ اضافی ٹیسٹوسٹیرون اس عمل میں متاثر ہونے والے ہارمون کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد دے گا۔