ایلان کردی

بلاگ

عمار: یہ سلسلہ اب رک جانا چاہیے

کچھ دنوں سے ایک بہت پیارے بچے عمار کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں۔ وہ باپ کی جدائی میں تڑپ رہا تھا۔ اس کے باپ کو رہائی تو نہ ملی لیکن وہ زندگی کی حراست سے آزاد ہو گیا۔