کیانی

زاویہ

سید طلعت حسین  مان لیں ضد نہ کریں، سلیکٹڈ الیکٹڈ سے بہتر ہے

آنے والے دنوں میں وزیر اعظم کے اہم ترین فیصلے سلیکشن کی بنیاد پر ہوں گے الیکشن کی وجہ سے نہیں۔ مثلا انہوں نے یا تو موجودہ آرمی چیف کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ کرنا ہے اور یا اچھی روایت کی اطاعت کرتے ہوئے نئے فوجی سربراہ کو منتخب کرنا ہے۔