کھیل ٹور ڈی خنجراب سائیکلنگ ریس میں اس مرتبہ خواتین بھی شامل انہوں نے مزید بتایا کہ ریس کا انعقاد ورلڈ باڈی کے قواعد کے تحت ہوگا۔ اے سی سی کے نامزد ججز کی سربراہی میں یو سی آئی کی کوالیفائیڈ ججز کی ٹیم اس ریس کا انعقاد کرے گی۔