نئی نسل اے لیولز کے منسوخ شدہ پرچے اکتوبر میں دوبارہ ہوں گے: کیمبرج وزارت اعلیٰ تعلیم کے تحت ایک اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ دوبارہ لیے جانے والے پرچوں کی فیس نہیں لی جائے گی۔