خواتین مرد صحافیوں پر ’لفافے‘ کا الزام، خواتین پر جنسی ’حملے‘: غریدہ فاروقی غریدہ فاروقی کا کہنا تھا: ’میں 2014 سے ٹرولنگ اور آن لائن ہراسانی کا شکار ہوں۔ مجھے سالوں سے تشدد کی دھمکیاں اور غداری کے لیبل سہنے پڑ رہے ہیں۔‘