یورپ ’برٹش میوزیم میں دنیا کے سب سے زیادہ چوری شدہ نوادرات‘ انسانی حقوق کے نامور وکیل جیفری رابرٹسن نے یورپی اور امریکی عجائب گھروں پر لوٹ مار کے نتیجے میں حاصل ہونے والے نوادرات رکھنے پر سخت تنقید کی ہے۔