صحت پنجاب میں پیلے یرقان سے حاملہ خواتین کو بڑھتا خطرہ لاہور کے سب سے بڑے سرکاری زچہ و بچہ ہسپتال لیڈی ولنگٹن کی ایک گائناکالوجسٹ کے مطابق ہسپتال میں رواں سال مارچ سے لے کر اب تک 200 حاملہ خواتین میں ہیپیٹائٹس اے اور ای کی تشخیص ہوئی ہے۔