ملٹی میڈیا ایک خاندان جس کے سب افراد کا جنم دن یکم اگست ہے لاڑکانہ کے امیر علی منگی، ان کی اہلیہ اور سات بچوں کی سالگرہ یکم اگست کو ہوتی ہے اور اب ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل ہوگیا ہے۔