دنیا ایک پائلٹ بیت الخلا میں، دوسرا بے ہوش، جرمن مسافر طیارہ 10 منٹ تک اڑتا رہا جرمنی کے شہر فرینکفرٹ سے سپین جانے والی لفتھانسا ایئر لائن کی ایک پرواز 10 منٹ تک بغیر پائلٹ کے چلتی رہی، جبکہ کاک پٹ میں موجود اکیلے کو پائلٹ بے ہوش تھے۔