ایشیا سعودی عرب: ویژن 2030 کی 2024 سالانہ رپورٹ جاری سعودی حکومت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نو سال میں ویژن 2030 کے 1,500 سے زائد اقدامات میں سے 85 فیصد مکمل ہو چکے ہیں یا تکمیل کے راستے پر ہیں۔