امام حسین

نقطۂ نظر

کربلا کا نقشہ بدل رہا ہے

سن 61 ہجری والے کربلا کا نقشہ ہی اور تھا۔ عزاداری امام حسین میں کربلا کے حوالے سے جن روایات کو دہرایا جاتا ہے آج کا کربلا اس سے قطعاً مختلف ہے۔