سیکسٹنگ

تحقیق

سیکسٹنگ کے نتائج بھیانک ہو سکتے ہیں

ان جوڑوں کے درمیان جن میں ’سیکسٹنگ‘ کا تبادلہ ہوتا ہے وہ زیادہ جھگڑالو ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے تعلق کے حوالے سے نہ صرف زیادہ ’اِن سکیور‘ ہوتے ہیں بلکہ ان میں ثابت قدمی کا بھی فقدان پایا جاتا ہے۔