تحقیق بوئنگ 737 میکس دو خوفناک حادثوں کا شکار کیوں ہوا؟ حادثات کا شکار ہونے والے دونوں بوئنگ طیاروں میں پائلٹس نے ایک سینسر کی غلطی پر قابو پانے کی کوشش کی تو ایم سی اے ایس نے جہاز کی ناک کا رخ عمودی کر دیا۔