کھیل دنیائے گھڑسواری کی پہلی باحجاب خاتون خدیجہ ملاح میگنولیا کپ کی فاتح انہیں یقیناً پریکٹس نہ ہونے کی وجہ سے کافی مسائل کا سامنا رہا لیکن کمال ضبط ست انہوں نے اپنے ہیورلینڈ نامی گھوڑے کو سنبھالے رکھا تاوقتیکہ وہ آخری فرلانگ تک نہ پہنچ گیا۔