نئی نسل 9/11 کے 25 سال: القاعدہ کی نئی ویڈیو میں اسامہ کا بیٹا 2 مرتبہ شامل امریکی حکام نے 2019 میں اعلان کیا تھا کہ حمزہ ایک انسداد دہشت گردی کارروائی میں مارا گیا، تاہم حالیہ برسوں میں اس کی ممکنہ زندہ موجودگی سے متعلق قیاس آرائیاں اور غیر مصدقہ رپورٹس سامنے آتی رہی ہیں۔