پاکستان کرفیو میں پہلی بار نرمی، کشمیریوں کا شدید احتجاج جمعے کو نماز کے بعد آٹھ ہزار کے قریب لوگ سری نگر کے ایک حصے میں احتجاج کے لیے جمع ہوئے لیکن فوج نے آنسو گیس پیلٹ گنیں استعمال کر کے انہیں منتشر کر دیا۔