میری کہانی وزیرستان: بارودی سرنگ کی شکار بچی مصنوعی ہاتھوں کی منتظر بارودی سرنگ پھٹنے سے اپنے دونوں ہاتھ کھو دینے والی راحیلہ کے بھائی عطااللہ کہتے ہیں کہ ’ہمارے ساتھ کیے گئے وعدوں میں سے ابھی تک کوئی بھی وفا نہیں ہوا۔‘