نقطۂ نظر امہ امہ کر بھیا، امہ ہی سے ڈر بھیا المیہ یہ نہیں کہ امہ نے آج تک کرائے کی جنگیں لڑیں اور اپنا ہی نقصان کیا۔ المیہ یہ ہے کہ آئندہ بھی یہ کرائے کی بجلی بن کر اپنے ہی نشیمن پر گر جائے گی۔