ون ونڈو آپریشن

نقطۂ نظر

پاکستان میں کاروبار ہو کیوں نہیں سکتا؟

ہمارا صابن ایسے ہی تھوڑا سلو ہے، کیا پتہ تبدیلی دھیرے دھیرے بن بتائے دبے قدموں آ رہی ہو۔ ڈھیروں امیدوں میں اس ایک امید کا بھی اضافہ کر لیں کہ حکومت میں گیان دھیان والے لوگ پاکستان کا رخ کرنے والے سرمایہ کاروں کو لکشمی کا درجہ دے رہے ہوں گے۔