صحت سات سینٹی میٹر لمبی سوئی چینی لڑکی کے دل تک پہنچ گئی لڑکی کا علاج بہت پیچیدہ تھا کیونکہ دل کی ہر دھڑکن کے ساتھ سوئی بھی حرکت کرتی تھی۔ سوئی نکالنے کے لیے لڑکی کے دل کی دو بار سرجری کی گئی۔