فلم نیٹ فلکس سیریز کی ٹیم پر شوٹنگ کے دوران ’بھوکی‘ شارک کا حملہ انکشاف ہوا ہے کہ امریکی ریاست ہوائی کے شمال میں بحرالکاہل کے پانیوں میں اوور پلینیٹ ٹو کی شوٹنگ کے دوران عملے کے ارکان کا شارک مچھلیوں کے ساتھ بہت ہی قریب سے سامنا ہوا تھا۔